دہلیز دہن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دہلیزِ دہن (Vestibule of the mouth) ایک جھری نما فضا ہے جو باہر کی طرف سے لبوں اور رخساروں سے اور اندر مسوڑوں اور دانتوں سے محدود ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دہلیزِ دہن (Vestibule of the mouth) ایک جھری نما فضا ہے جو باہر کی طرف سے لبوں اور رخساروں سے اور اندر مسوڑوں اور دانتوں سے محدود ہے۔